Posts

https://vm.tiktok.com/ZT8G5gNr6/

سدھو کے اب ریلیز ہونے والے گانے ’سیکشن 12‘ میں ایسا کیا ہے جس پر بحث جاری ہے؟

Image
  سدھو موسے والا اپنے گانوں میں قانونی شقوں سے متعلق اصطلاحات کا ذکر کرتے تھے اور ان پر تنقید بھی کیا کرتے تھے، وہ قانون اور اس سے فائدہ اٹھنے والے سماج کے خلاف اپنے گانوں کو ترتیب دیتے اور ان پر کھل کر تنقید کرتے تھے۔ ان کے ایک گانے کا نام 295 ہے جو تعزیرات ہند کی ایک دفعہ ہے۔ واضح رہے کہ تعزیرات ہند کی دفعہ 295 (اے) ان لوگوں پر لاگو ہوتی ہے جو مذہبی جذبات بھڑکاتے ہیں۔ اس گانے میں انھوں نے نام نہاد مذہبی رہنماؤں اور سیاسی رہنماؤں پر طنز کیا تھا اور اُن کا یہ گانا زبان زدِ عام ہوا، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سائٹس پر اس گانے نے سدھو کی شہرت کے جھنڈے گاڑے۔ اس گانے میں انھوں نے کہا تھا کہ ’اگر آپ سچ بولیں گے تو آپ کو 295 اے کا سامنا کرنا پڑے گا، اگر آپ ترقی کی راہ پر چلنے کی کوشش کریں گے تو نفرت آپ کا راستہ روکے گی۔‘ اسی طرح اب اُن کے قتل کے بعد ریلیز ہونے والے اُن کے گانے میں انھوں نے شروعات میں سیکشن 12 کے بارے میں بات کی ہے۔ https://www.toprevenuegate.com/ezkcysfs?key=180a436ccd23c0b2a8e7c0bae8c0d353 اس گانے میں سدھو سیکشن 12 کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ’اوہ، ہماری زبان کی بندش یا ہا...

سدھو موسے والا کا نیا گانا ’سیکشن 12‘: ’تمھیں اس وقت تک زندہ نہیں رہنے دوں گا جب تک میں مر نہ جاؤں

Image
   نومبر 2023 گذشتہ سال قاتلانہ حملے میں مارے جانے والے پنجابی گلوکار شبدیپ سنگھ عرف سدھو موسے والا کا نیا گانا ’واچ آؤٹ‘ یوٹیوب پر آتے ہی موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ یہ گانا دیوالی کے دن دوپہر 12 بجے یوٹیوب پر ریلیز ہوا۔ لائیو پریمیئر کے دوران چار لاکھ سے زیادہ لوگ اس گانے کو سن رہے تھے۔ انڈیا کے ساتھ ساتھ کینیڈا میں بھی یہ گانا سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتا رہا۔ پانچ گھنٹوں کے اندر اس گانے کو دیکھنے اور سننے والوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ اس گانے نے ایک مرتبہ پھر سے سدھو کی یاد تازہ کر دی ہے اور ان کا انداز اس گانے میں سننے والوں کے دلوں کو چھو گیا۔۔۔ انداز اور لہجہ ایسا کہ جیسے گلوکار کسی کو چیلنج کر رہا ہو۔ اس گانے کو سن کر ایسا لگتا ہے جیسے گلوکار کسی کو کوئی بھڑکتا ہوا جواب دے رہا ہو۔ سدھو موسے والا پنجابی موسیقی کی دنیا کے ستارے تھے۔ 29 مئی 2022 کو انھیں دن دیہاڑے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ سدھو موسے والا کی موت کے بعد ریلیز ہونے والا یہ ان کا پانچواں گانا ہے۔

سردیوں کے موسم میں مولی کھانے کے کیا فوائد ہیں؟

Image
  سردیوں کے موسم میں مولی کھانے کے کئی فوائد ہیں۔  مولی میں کیلوریز بہت کم ہوتی ہیں جس سے وزن تیزی سے کم ہو سکتا ہے اور اس سے ہاضمہ جلدی ہوتا ہے ہندوستان ٹائمز کے مطابق مولی کو کئی طریقوں سے کھایا جا سکتا ہے جس میں مولی کے پراٹھے، سالن، سلاد اور سوپ وغیرہ شامل ہیں۔ قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے مولی میں وٹامن سی بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے۔ وٹامن سی سے بھرپور مولی کے کھانے سے سردیوں کے مہینوں میں قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے مولی میں فائبر کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے۔ ہائی فائبر سے ہاضمہ درست رہتا ہے اور سردیوں کے موسم میں پیش آنے والے ہاضمے کے مسائل سے راحت ملتی ہے۔ دل کی صحت بہتر ہوتی ہے مولی میں پوٹاشیئم جیسے اہم معدنیات موجود ہوتے ہیں جس کے باعث مولی کو کھانے سے دل کی صحت بہتر ہوتی ہے۔ https://www.toprevenuegate.com/ezkcysfs?key=180a436ccd23c0b2a8e7c0bae8c0d353 گرمی محسوس ہوتی ہے مولی کی تاثیر گرم ہوتی ہے جس کے باعث سردیوں میں جسم کو گرمی محسوس ہوتی ہے اور اس کی وجہ سے سخت سردی میں بھی جسم کا درجہ حرارت ٹھیک رہتا ہے۔ ذہنی صحت ٹھیک رہتی ہے  مولی میں فولیٹ کثر...

بیٹا شادی نہیں کرارہا، 80 سالہ بوڑھا شخص لاٹھی کے سہارے عدالت پہنچ گیا

&nbsp جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این  این  آئی۔  06 نومبر2023ء) بیٹا  شادی  نہیں کرارہا، 80 سالہ بوڑھا شخص لاٹھی کے سہارے  عدالت  پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں 80 سالہ بوڑھا شخص  شادی  نہ کرانے پر بیٹے کے خلاف  عدالت  پہنچ گیا اور شکایت کی کہ  میرا  بیٹا میری  شادی  نہیں کرارہا۔ جیکب آباد کے نواحی گاؤں محب جتوئی کا رہائشی 80 سالہ بزرگ منٹھار علی جتوئی  شادی  نہ کرانے کی شکایت لیکر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی  عدالت  پہنچا،  عدالت  میں بزرگ منٹھار علی جتوئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  میرا  بیٹا منظور علی جتوئی میری  شادی  نہیں کرارہا میں ضعیف ہوچکا ہوں مجھے سہارے کی ضرورت ہے، بیٹا میرے رشتہ داروں کو بھی مجھے رشتہ دینے سے منع کررہا ہے اس لیے وکیل کی معرفت بیٹے کے خلاف درخواست دائر کی ہے مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ انصاف کرتے ہوئے میرے بیٹے کو پابند بنایا جائے گا کہ وہ میری  شادی  کرائے، اس سلسلے میں بزرگ کے دوسرے بیٹے حامد جتو...